پریس ایکٹ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ قانون جس کے ذریعے چھاپا خانے والوں کے اختیارات اور آزادی پر کنٹرول ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ قانون جس کے ذریعے چھاپا خانے والوں کے اختیارات اور آزادی پر کنٹرول ہوتا ہے۔